

Loading content...
جیسے جیسے پاک معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی رحلت کی خبر دمشق میں پھیلتی گئی، شام کی عورتیں پرسہ داری کے لئے نور محل کے دروازے پر جمع ہونے لگ گئیں انہوں نے مددکرنے کا عرض کیا توفاتحِ شام بی بی صلواة اللہ علیہا نے اُن تمام عورتوںسے فرمایا کہ آپ سب کی بڑی مہربانی، مگر ہم اپنی معصوم بیٹی صلواة اللہ علیہا کو غسل بھی خود دیں گے اور دیگر انتظامات بھی ہم خود ہی کریں گے کیونکہ غسل دینا بھی ایک صدقہ شمار ہوتا ہے اور صدقہ ہم پر حرام ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار