

Loading content...
یہ باتیں سن کر تمام مستورات صلواة اللہ علیہن نے پھر گریہ کرنا شروع کر دیااور ایک کہرام بپا ہو گیا ، عین اس وقت نور محل کے دروازے سے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام ظاہر ہوئے ،ملکہ شام بی بی صلواة اللہ علیہا نے تمام مستورات سے فرمایا کہ اب آپ سب خاموش ہو جائیں اور اپنی آنکھیں صاف کر لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار