

Loading content...
پھر اُنہوں نے روتے ہوئے مجھ سے فرمایا کہ اب میں اِس زندان میں نہیں رہ سکتی، آپ بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کو پیغام بھجوائیں کہ وہ آ کر مجھے یہاں سے لے جائیں ، ہمارا مدینے والا گھر کتنا خوبصورت تھاکہ جہاں میرے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام بھی تھے، میرے پاک بھائیؐبھی تھے اور میرے فخرِ کائنات چچا عباس علیہ الصلواة والسلام بھی تھے،وہ سب تو واپس چلے گئے ہیں اور ہم یہاں کتنا مشکل وقت گزار رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار