

Loading content...
خدا کرے پردیس میں کسی شریف پر ایسا کڑا وقت کبھی نہ آئے ، جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام کیلئے ایک نئے درد کا باب کھل گیا، پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کے ساتھ مشورہ کیا کہ اب یہاں غسل و کفن کا کیا انتظام کروں؟اس معصوم صلواة اللہ علیہا کی تربت کہاں بناؤں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار