

Loading content...
پھر روتے ہوئے فرمایا کوئی علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا سے کہے کہ وہ خود آ کر اپنی معصومہ بیٹی صلواة اللہ علیہا کو اٹھائیں اور پیار بھی کریں، یہ سن کر پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک سرتاج کی طرف رخ کر کے روتے ہوئے عرض کیا میرا پاک سرتاج علیہ الصلواة والسلام! شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کو خاک سے اٹھانا آسان تھا، میدان سے علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کو اٹھا کر لانا بھی آسان تھا مگر میرے لئے یہاںاِس پاک دختر کا اٹھا نا بہت مشکل ہے،اب آپ خود ہی تشریف لائیں اور آکر اپنی اس نور ِ نظر کو بھی خود ہی اٹھائیں… پاک مستوراتصلواة اللہ علیہین میں ماتم کا ایک کہرام بپا ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار