

Loading content...
جیسے ہی یہ آوازآئی پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا ایک دم خاموش ہو گئیں، جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے آگے بڑھ کر معصوم بیٹی صلواة اللہ علیہاکو اٹھایا، دیکھا تو ان کے چہرے پر موت کی زردی چھائی ہوئی تھی، ہونٹوں سے خون جاری تھا اور ان کی پاک روح پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی آغوش میں جا چکی تھی، جناب شریکتہ الحسین بی بی پاکصلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے فرمایا سجاؐد لعل علیہ الصلواة والسلام پرسہ قبول فرمائیں آپ کو دورانِ سفر پانی پلانے والی بہن دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار