

Loading content...
پاک معصوؐمہ بی بیصلواة اللہ علیہا یہ بین بھی کررہی تھیں اور بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے رخساروں پر بوسے دیتے ہوئے روبھی رہی تھیںکہ اچانک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے سر اور چہرے پر ماتم کرنا شروع دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار