

Loading content...
بابا! یہ آپ کے پاک سر کو خون سے خضاب کس نے کیا ہے ؟ بابا !آپ کے پاک سر کوجسم سے جدا کس نے کیا ہے ؟ بابا مجھے کس نے یتیم کیا ہے؟ بابا کاش میری آنکھیں خیر(نہ) ہوتیں میں یہ منظر تو نہ دیکھتی کہ جس عالم غربت میں آپ کی ریش اطہر کومیں اِس وقت خون آلود دیکھ رہی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار