

Loading content...
پاک مستورات صلواة اللہ علیہن میں کہرام بپا ہوا ، واحسیناؐ واغریباؐ کی صدائیں بلند ہوئیں مستورات صلواة اللہ علیہن جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے گرد حلقہ بناکر زار و قطار رونے میں مصروف تھیںکہ ادھردوران غش معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی خوشبو محسوس ہوئی،انہوں نے آنکھیں کھولیں فوراً اٹھ کر بیٹھیں اور پھر آہستہ آہستہ چلتے ہوئے امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کی پشت کی جانب آکر کھڑی ہوگئیں،معصومہ بی بی صلوات اللہ علیھا نے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کے شانے کے اوپر سے دیکھا تو سامنے طشت میں سر اطہر نظر آیا،انہوںنے پاک بھائی کا شانہ ہلا کر دریافت فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار