

Loading content...
بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام زمین پر بیٹھ گئے طشت کو انہوں نے اپنی گود میں رکھا،تمام مستورات صلواة اللہ علیہن ارد گردجمع ہوگئیں، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے سر اطہر سے آہستہ آہستہ رومال ہٹایا، آنکھوں کے بند توڑ کر خون جاری ہوا ،پاک سر سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار