

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر اٹھا کر زندان میں لے آئے، جیسے ہی پاک مستورات صلواة اللہ علیہا کی نظر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر پر پڑی تو سب ہی حسبی اللہ پڑھتی ہوئی پاک سر کے استقبال کیلئے زمین سے اٹھیں اور روتے ہوئے بین کیا پاک معصوؐمہ بیٹی صلواة اللہ علیہا اٹھودیکھو بابا جان علیہ الصلواة والسلام آپ سے ملنے آئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار