

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا آپ کو مبارک ہو کہ آپ کے ہجر کے دن ختم ہوگئے ہیں اور شہدائے کربلا کے سردار آپ سے ملنے آگئے ہیں، اے بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام آپ بھی آنکھیں کھولیں کہ آپ کی عیادت کیلئے آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام نور محل میں تشریف لائے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار