Loading content...
اس ملعونِ ازل نے حکم دیا کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر طشت سمیت زندان میں پہنچا دو، سر اطہر کو دیکھ کر انہیں کچھ تسلی ہو جائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار