

Loading content...
طاہر بن عبداللہ دمشقی روایت کرتا ہے کہ میں نے پھر غور کیا تونور محل میںابھی تک ویسے ہی طوفانِ آہ و بکاء بلند تھا، میں دیکھتا رہا کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر نے تین مرتبہ پرواز کی، محل کی چھت تک بلند ہوتااور پھرواپس طشت میں آ جاتا جس وقت سر اطہر طشت میں پرسکون ہوگیا تو ملعونِ شام نے مجھ سے پوچھا کہ اصل بات کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار