

Loading content...
پھر اس کے بعد امام مظلوم علیہ صلوات وسلام کے سر اطہر نے یزید ملعون کی طرف رخ کیا اور فرمایا کیا تم ہماری شہادت کو کافی نہیں سمجھے کہ اب تم زندان میں ہمارے بچوں کو بھی اذیت سے شہید کرنا چاہتے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار