

Loading content...
اے پاک بہن صلواة اللہ علیک ! میری معصوم بیٹی صلواة اللہ علیہا کو چپ کروائیں، یہ آواز سن کر ملعونِ شام تڑپ کر اٹھ بیٹھا اور اس نے پوچھا کہ کیا ہوا ہے ؟ میں نے ہاتھ کے اشارے سے اسے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سر اطہر کی جانب متوجہ کیا اتنی دیر میں نور محل سے آہ و بکاء کا ایک طوفان بلند ہوا اور سر اطہر سے آواز آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار