

Loading content...
وہ کہتا ہے کہ میں اس وقت سن رہا تھا کہ نور محل میں سے رونے کی آوازیںآرہی تھیں، ملعون شام سویا ہوا تھا کہ اچانک محل میں زلزلہ آیا، قصر کی دیواریں ہلنے لگیں، میں نے دیکھا کہ طلائی طشت میں رکھے ہوئے امام مظلوم علیہ صلوات وسلام کے سر اطہر میں جنبش ہوئی، رومال ایک طرف جا گرا ، سر اطہر نے پرواز کی اور اتنا بلند ہوا کہ محل کی چھت کے ساتھ جا لگا پھر اس میں سے آواز آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار