

Loading content...
طاہر بن عبداللہ دمشقی سے روایت ہے کہ میں اُس وقت یزید ملعون کے ایوان میں موجود تھا اوریزید ملعون میرے زانو پہ سر رکھ کر سو رہا تھا، اس کے کمرے میں ایک طشت طلائی میں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر رکھا ہوا تھا، جسے کے اوپرایک ریشمی رومال تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار