Loading content...
روتے روتے پاک معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو غش آگیا ، سانسیں رک گئیں، پاک مستورات صلواة اللہ علیہن میں آہ و بکاء کا ایک طوفان بلند ہوا، شام کی سرزمین متزلزل ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار