

Loading content...
جس وقت شام کے نور محل میں پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے خواب دیکھا تو انہوں نے ایک ایک پاک مستور کا دامن پکڑ کر فریا دکی کہ مجھے میرے پاک بابا دیں ، یہ بات سن کرتمام مستورات میں کہرام بپا ہوا، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے کمسن بہن کو اپنی گود میں لے کر دلاسہ دینا چاہا مگر پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا نے اتنا گریہ فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار