

Loading content...
یہاں ایک ضروری وضاحت کرتا چلوں کہ متقدمین ذاکرین اور روضہ خوان یہ بیان کرتے تھے کہ ملعون شام نے جب یہ دیکھا کہ پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا رات دن بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کو مسلسل یاد کر کے گریہ فرماتی ہیں تو اُس ملعون نے ان کے لئے ایک علیحدہ کمرے میں قیدِ تنہائی کرنے کے احکامات جاری کئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار