

Loading content...
معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے بتایا کہ پاک بابا علیہ الصلواة والسلام نے ہمیں فرمایا تھا کہ میری لائق بیٹی آپ ان دکھوںدردوں سے نہ گھبرائیں ، کل ہم خودآئیں گے اور آپ کو آ کر لے جائیں گے ،آج آپ تمام آل عباء علیہم الصلواة والسلام سے وداع کر لیں، کل آپ نے اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا سے جدا ہو کر میرے پاس آجانا ہے ،اِس لئے آج آپ اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اور اپنی پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہن سے جی بھرکر وداع کر لیں اور انہیں آخری بار گلے بھی لگا لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار