

Loading content...
بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے آ کر پاک ہمشیر کو گود میں اٹھایا، اس وقت معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے بھائی سے فرمایا میرے نورِ نظر بھائی! مجھ پر احسان فرمائیں مجھے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام سے ملادیں، میرا زندہ رہنا اب مشکل ہے، مجھے آپ کسی طرح بابا پاک تک پہنچا دیں، میں بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے دیدار کو ترس گئی ہوں اب تو میری آنکھوں کی پیاس بجھا دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار