

Loading content...
معصوم ذہن میں بابا پاکعلیہ الصلواة والسلام کی تصویر ابھری تو انہوں نے ماتم کرناشروع کر دیا، پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے پوچھنا چاہا کہ آپ کیوں رورہی ہیں؟ مگر کوئی جواب نہیں دیا،بلکہ بین کیا کہ بابا جانعلیہ الصلواة والسلام آپ تو مجھ سے ایک لمحہ بھی غافل نہیں ہوتے تھے، آج اتنے دن گزر گئے ہیں، میں بلاتی ہوں آپ جواب کیوں نہیں دیتے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار