

Loading content...
جس وقت پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا مایوس ہوگئیں تو روتے ہوئے نور محل کے درمیان آکرکھڑی ہوگئیں اور روتے روتے عرض کیا باباجانؐ آج آپ کی بیٹی آپ کو بلا رہی ہے، مجھے آکر لے جائیں،اب میں یہاں نہیں رہ سکتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار