

Loading content...
پاک معصومہ بی بیصلواة اللہ علیہانے روتے ہوئے پوچھا میرے بابا کدھر گئے ہیں؟ پاک مخدومہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میری نورِ نظر اب سو جاؤرات کافی بیت چکی ہے ،معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے چھوٹے چھوٹے ہاتھ جوڑ کر عرض کیا پھوپھی اماںؐ! میں کیا کروں مجھے نیند نہیں آتی مجھے بابا پاک سے ملوا دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار