

Loading content...
اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے پاک شہزادی کو اپنی آغوش میں سلالیا، پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا کو بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کی آغوش میں بہت سکون محسوس ہوا انہوں نے آنکھیں بند کر لیں، کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام نے ان کی پیشانی پر بوسہ دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار