

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام معصومہ بیٹی صلواة اللہ علیہا کو تھپکیاں دے رہے ہیں، والدین کی تھپکیوں میں کتنا سکون ہوتا ہے؟ یہ کوئی کسی یتیم سے پوچھے،اس کے بعد امامعلیہ الصلواة والسلام پوچھتے ہیں کہ میری کمسن بیٹی کو پیدل کس نے چلایا ہے؟ آئو میرے سینے پہ سو جائو، مجھے پیاربھی دو ، اگر آپ کو کوئی پیار نہیں کرتا تو آپ میرے پاس آ جاؤ، آپ کے بابا پاک کا دل بھی آپ کیلئے بہت اداس ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار