

Loading content...
خواب میں پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے دیکھا کہ باباپاک علیہ الصلواة والسلام کے چہرے پر رنگین زلفیں لہرا رہی ہیں ، چہرے پر معصوم شہزادہ علیؐاصغر علیہ الصلواة والسلام کا لہو ابھی بھی تازہ ہے ، وہ بڑی حسرت کے ساتھ پاک معصومہ کو پیار کر رہے ہیں، جس طرح بچوں سے گفتگو کی جاتی ہے اسی انداز میں پوچھتے ہیں کہ آپ کو کس نے رلایا ہے؟ میری بیٹی کو زمین پر کس نے سلایا ہے؟ سر کو چوم کر فرماتے ہیں کہ کیا میری بیٹی بازار میں تھک گئی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار