

Loading content...
پاک مخدومہ بی بی صلواة اللہ علیہا بڑی حسرت و یاس سے فرماتیں میرے لعل ہم میں سے کچھ تو گھر جائیں گے مگر کچھ یہیں رہ جائیں گے اور کچھ جوجائیں گے پھر ان میں سے بھی کچھ واپس اِدھر ہی لوٹ آئیں گے، لیکن ایک دن آئے گا کہ جب ہم سب ہی گھر واپس لوٹ جائیں گے اور یہ وہ دن ہو گا کہ جس دن ہمارے بارہویں لخت جگردنیا میں تشریف لائیں گے ہمیں وہ پھر سے اپنے پاک گھر میں آباد فرمائیں گے ، بچوں کا یہ روزانہ کا معمول تھا وہ ایسے ہی سوال کرتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار