

Loading content...
فاتح شام بی بی صلواة اللہ علیہا انہیں تسلی دیتے ہوئے فرماتیں میری آنکھوں کے نور! ہمارا گھر تو ہے مگر ہے یہاں سے بہت دوریعنی وہ مدینے میں ہے تمام معصوم روتے ہوئے عرض کرتے پھر ہم گھر کب جائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار