Loading content...
یہاں شام کی عورتیں سر کے نیچے تکیے رکھ کے سوتی ہیں اور میں پتھر کی اینٹیں سر کے نیچے رکھ کر سوجاتی ہوں، بابا جان آپ مجھے لینے کیوں نہیں آتے؟ آپ نے مجھے کیوںبھلا دیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار