Loading content...
بابا جانؐ! اس نور محل میںسایہ بھی نہیں ہے اور رات بھی ہم زمین پر سوکر گزارتے ہیں، بابا جانؐدکھ میری غذا بن گئے ہیں ، آنسو کا پانی پیتی ہوں، نہ کوئی بستر ہے اور نہ ہی ہمارا کوئی تکیہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار