

Loading content...
شام کا ماحول ہے، بغیر چھت کے ایک نور محل ہے، جس کی دیواریں بوسیدہ ہو چکی ہیں، اس بوسیدہ نور محل میں شام غریباں کا ستم رسیدہ کاروان آباد ہے، اس کاروانِ غریباں میں چار یا پانچ سال کی ایک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا ہیں، جنہوں نے اپنی ساری زندگی اپنے پاک بابا صلواة اللہ علیہا کے سینہئِ اقدس پر سو کے گزاری ہے، بابا پاک علیہ الصلواة والسلام سے کبھی نہ جدا ہونے والی بابا پاک علیہ الصلواة والسلام سے جدا ہو کر بڑا مشکل وقت گزار رہی ہیں، تاریخ کے الفاظ ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار