

Loading content...
میں باقی باتیں اور وضاحتیں یہاں نہیں کر سکتا کیونکہ ادب مانع ہے خود ہی اندازہ کرلیں، ہاں یہ بات یاد رہے کہ جو شخص بھی پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی شام میں شہادت کا انکار کرے یا یہ کہے کہ انہوں نے بچپن میں رحلت نہیں فرمائی تھی تو اس کے منہ پر لتر(جوتا) ضرور ماریں تاکہ وہ اگلا قدم اٹھاہی نہ سکے ، ہمارے بعض سیدھے سادھے علماء نے ایسی روایات دشمن کی کتابوں سے دیکھ کرلکھ دی ہیں کیونکہ ان کے نزدیک سچائی کا معیار یہ تھا کہ جو کتاب جتنی پرانی ہوگی اتنی ہی سچی ہوگی، چاہے وہ مسلمات مذہب کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار