

Loading content...
تیسری شخصیت امراء القیس کندی ہیںجو کوفہ کے رہنے والے تھے، اِن کی دختر پاک شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا ہیں اور یہی پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا بھی ہیںاور انہوں نے سنہ 52 ہجری میں گھر اطہر کو زینت بخشی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار