

Loading content...
دوسری شخصیت امراء القیس یمنی کی تھی جنہوں نے تیسرے خلیفہ کے دور میں شہنشاہ معظم مولا امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کے دست حق پرست پر اسلام قبول کیا تھا ، پھرایک دن مسجد نبوی سے باہر نکلتے ہوئے اس نے شہنشاہِ معظم علیہ الصلواة والسلام کی پاک بارگاہ میں عرض کیا کہ میری خواہش ہے کہ میرے گھر میں آپ کی جو امانتیں ہیں وہ میں آپ تک پہنچا دوںاس لئے اب آپ مجھے اپنی بیٹیوں کو گھر اطہر کی زینت بنانے کی اجازت عطا فرمائیں ،سر کار امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام نے اس کی یہ استدعا قبول فرمالی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار