

Loading content...
جس وقت مصعب بن زبیر نے اسے شادی کی دعوت دی تو اس نے اپنا حق مہر ایک لاکھ دینار بروایت دیگر ایک لاکھ درہم مانگا، جو اس نے ادا کردیا اور شادی ہوگئی اور اس بات کوعرب کے کئی شاعروں نے نظم بھی کیا کہ عرب میں سکین سے زیادہ کسی کو حق مہر نہیں ملا ، اس شادی کے بعد اس پر ضعیفی کے آثار رونما ہوگئے جس کی وجہ سے وہ مزید کسی کو دام زلف کا اسیر نہیں کر سکتی تھی اس لئے یہ مصعب کے ساتھ کوفہ سے مدینہ آگئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار