

Loading content...
آخر اس نے ایک نوجوان کو اپنا عاشق بنایا اور اس سے منہ مانگی قیمت وصول کر کے اس کے ساتھ شادی کر لی ، اس نوجوان کا نام اصبغ بن عبدالعزیز بن مروان تھا،اس نے چند سال اُس کے ساتھ گزارے مگر چین سے نہ رہ سکی، پھر اِس نے ایک اور جوان کو اپنے دام زلف کا اسیر کیا جس کا نام تھا زید بن عمر بن خلیفہ عثمان ، کئی سال اس کے ساتھ گزارے مگر وہ بھی اس کی بد کرداری سے تنگ آگیا اور اسے طلاق دے دی، وہ چاہتی بھی یہی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار