

Loading content...
یہی وجہ ہے کہ اس وقت میں ایک ایسے موضوع پر گفتگو کر نا چاہتا ہوں کہ جس پر گفتگو کرنے کی نہ تو منبر کا تقدس اجازت دیتا ہے اور نہ ہی ضمیر ایسی باتوں کو سننا پسند کرتا ہے ،مگر میں موجودہ شیعت کی بے حسی اور دشمن کی چالاکی کے پیش نظر یہ بات کر رہا ہوں تاکہ آنے والے وقت میں کسی کو لا علمی کی بنا پر گمراہ نہ کیا جا سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار