

Loading content...
اور اگر کوئی ملعون ایسی جرأت کا مظاہرہ کرے گا تو یقینامنہ پر جوتاکھائے گا، اسی اعتماد کی بنیاد پر انہوں نے ایسی روایات کی تردید کرنے کی شاید ضرورت ہی محسوس نہیں کی ،لیکن اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ آل محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کے ملعون دشمنوں نے شیعت کا لباس پہن لیا ہے اور ایسی روایات کو بڑے آرام سے اپنی کتابوں میں لکھ رہے ہیںاور کسی آنے والے طوفان کی خبر تک نہیں ہونے دے رہے ، وہ پوری روایت لکھنے کی بجائے اس کے وہ اجزا لکھ دیتے ہیں جو بظاہر ناقابل گرفت ہوتے ہیںاور اُسی جز کی مدد سے وہ باقی ساری توہین آمیز روایت کی تصدیق وتائید کرجاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار