

Loading content...
سابقہ علمائے حق ایسی روایات کو دیکھتے اور خاموشی سے گزر جاتے ہیں کیونکہ ایک تو موضوع کی نزاکت اور تقدس اس کی اجازت نہیں دیتا تھاکہ اُس پر بحث کی جائے اور ساتھ ہی انہیں یہ اعتماد بھی تھاکہ شیعانِ امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام دشمن کی بات پر کبھی اعتماد نہیں کریں گے اور نہ ہی کوئی دشمن اُن کے سامنے پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے کسی پاک فرد کے بارے میں کوئی توہین آمیز روایت بیان کر سکے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار