

Loading content...
پھر اس کے بعد پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے مجھے تسلی دیتے ہوئے آنے والے وقت کی خوشخبری دی کہ جلد ہی آپ کے منتقمعجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں گے اور وہ آ کر آپ کے تمام دکھوں دردوںکا ازالہ فرمائیں گے ایک ایک ظلم کا حساب لیں گے ، یہ طولانی دکھ درد کا موسم ختم ہو جائے گا آپ دونوں بہن بھائی پھر آباد ہوں گے، آپ اپنے ہاتھوں سے اپنے پاک لعل شہزادہ علی اکبرعلیہ الصلواة والسلام کے سر پر سہرا سجائیں گے ،ایک ایک لعل کی خوشیوں کے شگن ہوں گے میری لائق بیٹی گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار