

Loading content...
پھر گیارہ محرم کی رات کو تو آپ نے خود میرے بین سنے تھے، ایک ایک زخم کو دیکھ کر میں اپنے لخت جگر کی لاش پر بین کرتی رہی تھی، کبھی آپ کے پردے مجھے رلاتے اور کبھی شہزادہ علیؐ اصغرکی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے درد بھرے بین میرے جگر کو تار تار کرتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار