

Loading content...
ہم یہیں نور محل میں یہی عرض کرنے میں مصروف تھیں کہ عالم نیم خوابی میں ہم نے دیکھا کہ اسی مقام پر ہماری پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا تشریف لے آئی ہیں، سیاہ لباس زیب تن ہے ،زلفیں پریشان ہیں اور ان کی زلفیں آپ کے مظلوم بابا علیہ الصلواة والسلام کے خون سے اس قدر رنگین ہیں کہ ان میں سے آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کا خون ٹپک رہاہے، جس وقت ہم نے پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو اس حالت میں دیکھا تو ہم ان کے قدموں میں گرگئیںروتے ہوئے عرض کیا اماں جان! یہ آپ نے کیا حال بنارکھا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار