

Loading content...
آج رات ہم نے روتے روتے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی خدمت میں عرض کیا بابا جان آپ کے ساتھ ہم نے وعدہ بھی کیا تھا مگر اب توہماری ہمت بھی جواب دیتی جا رہی ہے کیونکہ ایک توہماری ضعیفی ہے اور دوسراہم مستور بھی ہیں اب آپ ہی بتائیں کہ ہم کیا کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار