

Loading content...
انہوں نے ہماری پیشانی پر بوسہ دیا اور سرد آہ بھرتے ہوئے فرمایامیری لائق بیٹی صلواة اللہ علیک ہم نے اتنے مصائب دیکھے ہیں کہ اگروہ کسی بچے پر آتے تو اس کا سر سفید ہو جاتا، کمر جھک جاتی اور وہ انتہائی ضعیف ہوجاتا، اب تک ہم سب کچھ برداشت کرتے آئے ہیں مگر اب ہم تھک گئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار