

Loading content...
اچانک ایک پاک مستور صلواة اللہ علیہا کی آواز آئی سجاؐد میرے لعل علیہ الصلواة والسلام! آپ بہت کمزور ہیں اتنی دیر کھڑے نہ ہوں،تمام پاک پھوپھیاں دروازے پر آپ کی منتظر ہیں ، میرے لعل شامیوں پرسے ہمارا اعتبار اٹھ گیا ہے آپ اندر آ جائیں،ہمارا واحد سہارا تو آپ ہیں،جس وقت امام پاک علیہ الصلواة والسلام نے یہ آواز سنی تو پھر وہاں رک نہیں سکے بلکہ فوراً نور محل کے اندر تشریف لے گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار