

Loading content...
امام علیہ الصلواة والسلام نے عصا پرجھک کر فرمایا کہ ملعونِ شام نے ہمیں دربار میں بلایا تھا، ہم دربار میں تشریف لے گئے تھے، اب تو چند قدم چلنا بھی محال ہوگیا ہے، ہم چند قدم چلتے ہیں تو تھک جاتے ہیںاور اب بھی تھک گئے تھے اس لئے تھوڑا سستانے کے لئے یہاں رُک گئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار