

Loading content...
تم اس غریب کا حال کیا پوچھتے ہو کہ جس کے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن نے کئی دن سے سیر ہوکے کھانا بھی نہ کھا یا ہو ، جس کی درد رسیدہ مستورات صلواة اللہ علیہن کے سر چھپانے کے لیے چھت تک نہ ہوجو دن رات عزاداری و گریہ و نوحہ خوانی میںمصروف ہوں، جو بچوں کولوری کی جگہ نوحے سنا کے سلاتی ہوں، تم اس غریب الوطن سے رسمی طور پر پوچھتے ہو کہ آپ کی صبح کیسے ہوئی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار